نوک پان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جفت فروشی) جوتی کی نوک اور ایڑی پر لگا ہوا پان کی وضع کا چمڑے کا ٹکڑا نیز جوتے کی تراش خراش، خوبصورتی اور مضبوطی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جفت فروشی) جوتی کی نوک اور ایڑی پر لگا ہوا پان کی وضع کا چمڑے کا ٹکڑا نیز جوتے کی تراش خراش، خوبصورتی اور مضبوطی۔